Aaj Logo

شائع 12 اکتوبر 2018 08:53am

فوڈانسپیکٹرکو10 سال قید کی سزا

احتساب عدالت نےفوڈانسپیکٹرعبدالغفارکو10 سال قیدکی سزاسنادی

سکھر:احتساب عدالت نے فوڈ انسپیکٹرعبدالغفارکو10 سال قید اور 3 کروڑ 85 لاکھ روپے جرمانے  کی سزا سنادی

تفصیلات کے مطابق ملزم پر گندم کی خریداری اور باردانے میں خرد برد کا الزام تھا

Read Comments