اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماء دانیال عزیز کو نااہل قرار دے دیا۔
جمعرات کو جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے دانیال عزیزکیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔
عدالت نے 3 مئی کو توہین عدالت کیس کامحفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس کے تحت دانیال عزیز نااہل ہوگئے ہیں۔
مزید تفصیلات جانئے
Click to see more