انقرہ :ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں ترکی نے پناہ گزینوں کیلئے عارضی کیمپ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی ایجنسیز نے شام کے سرحدی علاقے باب السلاما میں شامی مہاجرین کیلئے عارضی شیلٹرز کیمپ قائم کر کے ان کے لیے خوراک کا انتظام کیا،علاقے میں موجود زیادہ تر افراد جنگ زدہ علاقوں سے یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔
انقرہ :ترکی اور شام کے سرحدی علاقے میں ترکی نے پناہ گزینوں کیلئے عارضی کیمپ قائم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ترکی کی انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والی ایجنسیز نے شام کے سرحدی علاقے باب السلاما میں شامی مہاجرین کیلئے عارضی شیلٹرز کیمپ قائم کر کے ان کے لیے خوراک کا انتظام کیا،علاقے میں موجود زیادہ تر افراد جنگ زدہ علاقوں سے یہاں پناہ لیے ہوئے ہیں۔