شادی کی تقریب آج دوپہر ونڈسر محل کے سینٹ جورج چیپل میں ہوئی۔
شاہی خاندان کی خوشی میں نامور مہمانوں کے علاوہ بڑی تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی۔
ونڈسر محل کو جانے والے راستے اور اس کے اطراف میں بڑی تعداد میں عوام شاہی خاندان کی شادی کی تقریب میں شریک تھی۔
شادی کے چند مناظر ملاحظہ ہوں