ہسپانوی کسان حادثاتی طور پر مشہور تب ہوئی جب ایک صحافی نے اپنے دیہی دورے کے موقعے پر ان کا انٹرویو کیا۔
صحافی نے کسان ڈولیرس کی ایک تصویر جس میں وہ کندھے پر کدال اُٹھائے ہوئے ہیں انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔
A post shared by Kenneth Tom (@kentomming) on
البتہ انسٹاگرام سے یہ تصاویر ڈیلیٹ کردی گئی لیکن تب تک یہ تصاویر کئی جگہ شیئر کردی گئی تھی اور اسی طرح امریکہ کے ارب پتی صدر کی ہم شکل فی میل ورژن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
This is NOT, I repeat, NOT photoshopped.
Donald trump has a doppelganger. And she's a Latina.
Long live Dolores Leis Antelo, aka #SenoraTrump.
It goes without saying, he really HATES these photos, so... pic.twitter.com/CLyImDbCR6
— BrooklynDad_Defiant! (@mmpadellan) April 24, 2018
Dolores Leis Antelo with @EmmanuelMacron on the White House balcony.
🇫🇷 🇪🇸 pic.twitter.com/cbtiDxZ8sF— máirt (@HolyHonda49) April 24, 2018
آپ کو بتاتے چلیں کے ہسپانوی کسان ڈولیرس 40 سال سے شادی شدہ ہیں اور تب سے اس دیہائی شہر میں کسان کا کام کررہی ہیں۔ یہ خاتون نہ ہی فون استعمال کرتی ہیں اور نہ ہی کمپیوٹر۔ البتہ اب یہ ایک مشہور اسٹار بن چکی ہیں جس کے پیچھے وجہ صرف یہ ہے کہ ان کی شکل ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتی ہے۔
انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اچھا محسوس ہوا جس طریقے سے لوگوں نے مجھے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مشابہت دی۔