آئس ایج کا ہاتھی اب حقیقت کا روپ دھارے گا، کیونکہ ہاورورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدوم ہاتھیوں کی افزائش نسل کی دوبارہ کوششیں شروع کردیں۔سائنسدانوں نے بیالیس ہزار سال پرانے ڈی این اے کی کلوننگ پر کام شروع کردیا ہے۔ Click to see more سائنسدان ایشیائی اور دہیوہیکل آئس ایج کے معدوم ہاتھیوں کے باقیات کے منجمد ڈی این اے پر کام کررہے ہیں، جن کی کلوننگ کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔ان ہاتھیوں کو روسی سائنسدانوں کی جانب سے سائبریا میں تیارکئے گئے آئس ایج سفاری پارک میں رکھا جائے گا۔
آئس ایج کا ہاتھی اب حقیقت کا روپ دھارے گا، کیونکہ ہاورورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے معدوم ہاتھیوں کی افزائش نسل کی دوبارہ کوششیں شروع کردیں۔
سائنسدانوں نے بیالیس ہزار سال پرانے ڈی این اے کی کلوننگ پر کام شروع کردیا ہے۔
Click to see more
سائنسدان ایشیائی اور دہیوہیکل آئس ایج کے معدوم ہاتھیوں کے باقیات کے منجمد ڈی این اے پر کام کررہے ہیں، جن کی کلوننگ کا کام بھی شروع کردیا گیا ہے۔
ان ہاتھیوں کو روسی سائنسدانوں کی جانب سے سائبریا میں تیارکئے گئے آئس ایج سفاری پارک میں رکھا جائے گا۔