بولی وڈ انڈسٹری کو جادو ئی نگری کہا جاتا ہے جہاں دولت،شہرت،پیسہ سب ایک ساتھ ملتا ہے، اور جب یہ تمام چیزیں ایک ساتھ ہوں تو یقیناً شخصیت میں بھی بدلاؤ آتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ فنکار خود کو فٹ رکھتے ہیں تاکہ وہ مزید پر کشش اور جاذب نظر آئیں، لیکن اس کے علاوہ بھی چند اداکار ایسے ہیں جنہیں وقت کبھی ہرا نہیں سکا، اور وہ ہمیشہ سدا بہار پھول کی طرح کھلتے رہتے ہیں اور عمر بھی ان کا کچھ نہیں بگاڑ پاتی۔ آج ہم آپ کو چند ایسے ہی بولی وڈاسٹارز کی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ، کیونکہ ان اداکاروں کی عمریں تو ایک ہیں مگر دیکھنے میں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں۔ ٭سری دیوی اور رتنا پٹھک شاہ - عمر 52 سال ٭دلیپ جوشی اور اکشے کمار – عمر 47 سال ٭ڈولی بندرا اور نندیتا داس – عمر 45 سال ٭دالر مہندی اور راحول روس – عمر 48 سال ٭پرزان دستور (کچھ کچھ ہوتا ہے میں سکھ کا کردار نبھانے والا بچہ) اور عالیہ بھٹ - عمر 22 سال ٭فریدا جلال اور ہیما مالنی – عمر 66 سال ٭جیمی شرگیل اور ساجد خان - عمر 44 سال ٭سوہا علی خان اور راکھی ساونت – عمر 36 سال ٭گووندا اور سنجے مشرا – عمر 51 سال ٭رام کپور اور فرحان اختر - عمر 41 سال ٭سوراب شکلا اور چنکی پانڈے - عمر 52 سال ٭ہریتھک روشن اور نوازین الدین صدیقی - عمر 41 سال ٭شاہ رخ خان اور میلیند سومان – عمر 49 سال