دور حاضر میں لوگوں کیلئے کھانا کم بلکہ ماحول زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ لوگ گھر سے باہر اس لیے نکلتے ہیں تاکہ وہ دنیا میں موجود مختلف چیزوں کا تجربہ کرسکے۔ اسی وجہ سے ریستوران کے مالک اپنے بزنس کو بڑھانے اور کسٹمرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کیلئے ایسی جگہ کا انتخاب کرتے ہیں جس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے لوگ نئے پکوان کا بھی مزہ لے سکے۔ ایسی جگہوں پر ریستوران بنانےکا اہم مقصد کھانا نہیں ہوتا بلکہ ان کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دوردرازسے لوگ آکران مقامات سے لطف اندوز ہوسکے۔ آج ہم آپ کو 10 ایسے ہی ریستوران کے بارے میں بتائیں گےجہاں لوگ کھانا کھانے کم اور سیروتفریح کیلئے زیادہ آتے ہیں۔ لباسن آبشار، فلپائن Buffet Lunch by a waterfall. "It's more fun in the Philippines" A post shared by John (@jespanola_travel) on فلپائن میں موجود ایک ریزورٹ 'ویلا ایسکیوڈیرو' کے نام سے کافی مشہور ہے جہاں لوگ لباسن آبشار کا مزہ لینے کیلئے دور دراز سے آتے ہیں ۔ آبشار کے بلکل ساتھ ہی ایک ریستوران بنایا گیا ہے جہاں لوگ آبشار کا مزہ لیتے ہوئے اپنے دوست احباب کے ساتھ کھانے کھاتے ہیں۔ دی گروٹو، تھائی لینڈ A post shared by THE BEACH RELIGION (@thebeachreligion) on {Restaurant in Krabi, Thailand} The Grotto é um dos restaurantes maravilhosos do espetacular Rayavadee Resort, em Krabi, na Tailândia. Também não é pra menos. Com mesas instaladas na areia de uma caverna formada pelos penhascos da Phranang Beach, o clima romântico, a brisa do mar e o cenário lindo da praia fazem dele uma opção muito especial para curtir o fim do dia na ilha. Em alguns dias da semana, eles servem frutos do mar na brasa e, nos outros, funciona como bar com petiscos e drinques. Aos que não estiverem hospedados no hotel, não se desanimem. O restaurante está aberto ao público. É só reservar. . . . #ateliededestinos #adrecomenda #ademkrabi #thegrottorayavadee #thegrottorestaurant #phranangbeach #krabi #ademkrabi #adnatailandia #beachrestaurants #krabitips #krabirestaurants #beautifulrestaurants A post shared by Ateliê de Destinos ✈️ (@ateliededestinos) on تھائی لینڈ میں دی گروٹو نام سے ایک رومنٹک ریستوران اپنے منفرد مقام کی وجہ سے بےحد مشہور ہے۔ یہ ریستوران تھائی لینڈ کے پھرا ننگ ساحل کے ساتھ بنایا گیا ہے ۔ البتہ یہ ریستوران رایاوڈی ریزورٹ کی حدود میں آتا ہے لیکن ضروری نہیں کہ یہاں صرف ریزورٹ میں آئے ہوئے مہمان ہی بیٹھ سکتے ہیں بلکہ کوئی بھی ریستوران میں کھانا کھا سکتا ہے۔ درخت پر بنایا گیا ریستوران، تھائی لینڈ #treepoddining @discoversoneva Kiri #thailand #LuxuryTravel A post shared by Lobster Experience (@lobsterexperience) on اس ریستوران کی تصاویردیکھ کرایسا لگتا ہےکہ ریستوران کا مالک یہ چاہتاہے کہ کسٹمرز پرندوں کے گھونسلے کے اندر بیٹھ کر کھانا کھائیں اور سمندر کے منظر سے لطف اندوز ہوں۔ برفیلا ریستوران، فن لینڈ ہر سال لاکھوں کی تعداد میں لوگ فن لینڈ میں موجوداس ریستوران میں آکر کھانا کھاتے ہیں اور برفیلے منظر سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ایتھا، مالدیپ A post shared by Life of a FOODIE (@dilekita) on How's this for a new bucket list item?! Ithaa, which means mother-of-pearl in Dhivehi, boasts the title of the world's first all-glass undersea restaurant. Located 16 feet below sea level at the Conrad Maldives Rangali Island hotel, guest can enjoy fine contemporary European cuisine with the ultimate dining view. #maldives #underwaterrestaurant #bucketlist #2018 #vacation #travel #ocean #views #ocean #island #islandliving #luxury #lifestyle #megayacht #superyacht #yacht #yachtcharter #boatlife #saltlife #1oceanyachts #ithaa #ithaarestaurant #europeancuisine #cuisine #finedining #food #foodie #goals A post shared by 1oceanyachts ⚓ (@1oceanyachts) on اگر آپ شارکس اور سمندری بڑے جانوروں کے درمیان کھانا کھانے کاتجربہ کرنا چاہتے ہیں تو مالدیپ میں موجود اس ریستوران میں ایک بار ضرور جائیں۔ آسمان پر کھانا کھانا،45 ممالک ڈنر اِن دی اسکائی کے مالک نے اس نئے طریقے سے لوگوں کو کھانا کھانے کیلئے ایک نیا انداز متعارف کروایا ہے۔ سب سے پہلے یہ ریستوران بلجیئم کے شہر میں متعارف کروایا گیا تھا جس کے بعد اسے 45 دیگر ممالک میں اپ گریڈ کیا گیا۔ دی کولونیئل ٹریم کار ریستوران، آسٹریلیا Dining with us is not only a culinary delight, but a trip into a little piece of Victoria's history A post shared by Tramcar Restaurant (@tramrestaurant) on All aboard! #Visitmelbourne #Seeaustralia #tramcar A post shared by Tramcar Restaurant (@tramrestaurant) on لی پینارومک، فرانس A better lunch with a better view ✨ A post shared by Jessica Fredriksson (@jessiicafredriksson) on Pas mal | #montblanc #panorama A post shared by M A R I A (@mariatkatchuk) on فرانس میں موجود اس ریستوران کی خاص بات یہ ہے کہ یہاںکسٹمرز کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ پہاڑ مونٹ بلینک کو چاروں طرف سے دیکھ سکتے ہیں۔ زینزیبار، تنزانیا آذربائیجان میں موجود یہ ریستوران اپنی ڈیزائن کی وجہ سے لوگوں میں مقبول ہے۔