یہ ضروری نہیں کہ نظر کو دھوکہ دینے والی دلچسپ چیزوں کو دیکھنے کیلئے آپ کو کسی خاص میوزیم، آرٹ گیلری کا رخ کرنا پڑے بلکہ اگر آپ اپنے ارد گرد کی چیزوں کو ہی دھیان سے دیکھنا شروع کردیں تو آپ کے سامنے ایسی چیزیں ظاہر ہونے لگیں گی جن سے آپ کی نظر دھوکہ کھا بیٹھیں گی۔
آج ہم بھی آپ کو چند ایسی ہی تصاویر دکھائیں گے جنہیں سمجھنے کیلئے آپ کو ان تصاویر کو ایک سے زیادہ بار دیکھنا پڑیں گے۔
یاد رہے دنیا کی ہر چھوٹی سے چیز پر توجہ دینا بے حد ضروری ہے۔
آخر یہ کبوتر گاڑی سے بڑے کیسے دکھائی دے رہے ہیں۔
گاڑی کے بونٹ پر گرنے والی برف سے ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے خلا میں زمین کی تصویر لی گئی ہو۔
دو کتے ایک ساتھ جڑے ہوئے۔
تھری ڈی پلر۔
لمبے کتے کا درمیانی حصہ غائب۔
کیا آپ بتاسکتے ہیں اس تصویر میں کیا ہورہا ہے؟
یہ مشروب ، بیٹھنے والی کرسیاں لگ رہی ہیں۔
بندر اپنی سیلفی لیتے ہوئے۔
کیا اس سائیکل کے پہیہ پنکچر ہے یا نہیں؟
جلتے ہوئے پتے یا سورج کی روشنی کا کمال؟
کھڑکی سے بننے والا عکس۔
اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ کا سر ضرور گھوم جائے گا۔
کیا یہ انسان الٹا کھڑا ہے؟
کتے کا ہوائی جہاز سے لگائی جانے والی چھلانگ۔
فٹ بالر کا نیا کرتب۔
گڑا ہوا ڈنڈا یا بڑی سگریٹ؟
کتے کا کان آپ کی نظروں کو دھوکہ دیتے ہوئے۔
اب تک کی سب سے مشکل تصاویر۔
کیا گائے میں سوراخ ہیں؟
نظر کو دھوکہ دینے والی بلڈنگ۔
پرسپیک ٹیو۔
بشکریہ: bored panda