تحقیق کے مطابق انسان کی تین قسم کی عمر ہوتی ہیں۔پہلی قسم تو یہ ظاہر کرتی ہے کہ آپ نےکتنا عرصہ اس دنیا میں گزاراہے۔ دوسری قسم یہ کہ آپ کی جسمانی صورتحال آپ کی کیا عمر بتاتی ہے اور تیسری قسم یہ ظاہر کرتی ہے کہ دماغی اعتبار سے آپ کی کیا عمر ہے جس کے نتیجے میں انسان اپنے اعمال سر انجام دیتا ہے۔ عام طور پر لوگوں کی یہ تینوں قسم کی عمر مختلف دیکھی جاتی ہیں لیکن ان تینوں قسموں مین دماغی عمر کا اندازہ لگانا سب سے مشکل ہوتا ہے ۔ البتہ آج ہم آپ کو ایک دلچسپ ٹیسٹ سے آپ کی دماغی عمر کا اندازہ لگانے میں مدد کریں گے۔ دی گئی 6 تصویروں میں سے ہر تصویر میں کوئی ایک رنگ منتخب کریں اور اپنی دماغی عمر کا پتا لگائیں۔ ہر تصویر میں 5 رنگ آپ کو دیے گئے ہوں گے جن میں سے آپ کو کوئی ایک رنگ منتخب کرنا ہو گا جس کے نمبر آپ کو 1 سے لے کر 5 تک ملیں گے۔ جب آپ تما م تصاویر میں سے ایک ایک رنگ چن لیں گے تو آپ کا ٹوٹل اسکور آخری میں جمع کیا جائے گا اور یوں آپ کو آپ کی دماغی عمر کا پتا لگ جائے گا۔ پہلی تصویر: نمبر: دوسری تصویر: نمبر: تیسری تصویر: نمبر: چوتھی تصویر: پانچھویں تصویر: نمبر: چھٹی تصویر: نمبر: ساتویں تصویر: نمبر: آٹھویں تصویر: نمبر: