Aaj Logo

شائع 28 مارچ 2018 05:09pm

معاشرے کی تلخ حقائق سے پردہ اٹھانے والی فنکار کی 22 دلچسپ تصاویر

بدلتی ہوئی دنیا کو سمجھنے کیلئے یہ ضروری ہے کہ ہم اس میں موجود جدید سوسائٹی اور لوگوں کی عادت اور ان کے عمل پر غور کریں۔

کبھی کبھار ہمیں ایک قدم پیچھے ہٹ کر خود کو ایک نئی نظر سے دیکھنا پڑتا ہے کیونکہ سوسائٹی میں ہونے والی تبدیلی سے ہم  ضرور متاثر ہوتے ہیں اور جب ہم خود کو ایک نئی نظر سے دیکھتے ہیں تو ہمیں اپنے اندر بھی تبدیلیاں اور خامیاں دکھنا شروع ہوتی ہیں جس پر بعد میں ہم خود اپنے آپ سے سوال کرتے ہیں۔

سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کی ان تبدیلیوں اور خامیوں سے پردہ اٹھانے کیلئے ایک پولش ماہر فنکار نے  کچھ ایسی تصاویر السٹریٹ(ایڈٹ) کی ہے  جنہیں دیکھ کر آپ کو یقین آجائے گا کہ انسان  ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کا اتنا عادی ہوگیا ہے کہ وہ کسی اور چیز پر توجہ ہی نہیں دے پاتا اور اسی وجہ سےہمارے ارد گرد کے لوگ اور سوسائٹی کامیاب نہیں ہو پارہی۔

فنکار پیول کی یہ چند تصاویر دیکھ کر آپ کی آنکھیں کھل جائے گی کہ انسان کیا سے کیا بنتا جارہا ہے اور سوسائٹی  کس طرح تبدیل ہوچکی ہے۔

Read Comments