ایک مطالعہ کے مطابق ہم عام قوانین پر عمل کرتے ہوئےاپنی زندگی گزارتے ہیں اوردنیا کے اردگرد توجہ نہیں دیتے البتہ کبھی کبھار لوگ اپنے منفرد خیالات پر عمل کرکے زندگی کو ایک نیا نظریہ دیتے ہیں اور اپنی روز مرہ کی زندگی کو مختلف بناتے ہیں۔
بعض اوقات لوگوں کے منفرد خیالات اور کام ہمیں چونکا دیتے ہیں تو بعض اوقات ان کی حرکتیں ہمیں خوب ہنساتی ہیں۔
آج ہم آپ کو ایسے ہی چند لوگوں کی تصاویر دکھائیں گے جو ہر کام منفرد اور مزحیہ انداز سے کرتے ہیں۔
٭گھوڑا گاڑی میکڈونلڈ پر چیز برگر لیتے ہوئے۔
٭کیا یہ خاتون دوسرے سیارے سے آئی ہوئیں ہیں۔
٭جب سردی کا موسم ہو اور آپ کے پاس جیکٹ موجود نہ ہو۔
٭لگتا ہے ان خاتوں کو مرد بننے کا زیادہ ہی شوق ہے۔
٭جب آپ اپنے مسائل سے بچنے کی کوشش کرنے لگتے ہیں۔
٭جب آپ اتنے سست ہوتے ہیں کہ پلیٹ صاف کرنے کی طاقت نہین ہوتی۔
٭جب آپ اپنی ویگ گھر پر ہی بھول جاتے ہیں۔
٭کچھ چیزوں کیلئے خیالات کاہونا بھی کافی نہیں۔
٭آپ میرے نوکیا فون اب چھین نہیں سکتے۔
٭لگتا ہے آپ سیفٹی بلیٹ کی ضرورت نہیں۔
٭پرائیویسی کی انوکھی مثال۔
٭خوبصورت میک اپ۔
٭کم بجٹ کا بیبی پول۔
٭اگراب کوئی کہے کہ اسے ایلین نے اغوا کرلیا ہے تو آپ کو ماننا پڑیں گا۔
٭کتوں کے ناخن کاٹنے کا انوکھا طریقہ۔
٭فاٹوگرافی کی انوکھی مظال۔
٭جب آپ کو اپنی بلی سے اتنا پیار ہوتا ہے کہ آپ اسے ہر چیز میں اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔
٭مصروف کاروبار۔
بشکریہ: برائٹ سائد