تمل ناڈو کے علاقے کنیا کوماری کولاچل میں حال ہی میں ایک ایسا حادثہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔
علاقے کی ایک دکان پر ڈکیٹ نے منہ پر شقاف تھیلی پہن کر چوری کرنے کی کوشش کی۔
جی ہاں! سی سی ٹی وی کی فوٹیج سے لی گئی یہ تصویر دیکھیں۔
ڈکیٹ نے موبائل کی دکان سے 1 لاکھ روپے چرائیں البتہ صبح ہوتے ہی جب دکان کے مالک نے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی تو اس نے فوراً پولیس کو اطلاع کردیا ۔ منہ پر شفاف تھیلی پہننے کی وجہ سے کیمرے میں چہرہ صاف دکھائی دے رہا تھا جس کی مدد سے پولیس نے باآسانی پکڑ لیا۔
چوری کی ویڈیو دیکھیں:
حادثہ کے بعدف یہ ویڈیو فوری سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور لوگ ڈکیٹ کی اس بیوقوفانہ حرکت کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھائی دیے۔