Aaj Logo

شائع 12 مارچ 2018 02:48pm

سال 2018 میں دنیا کے 5 ارب پتی نوجوان

فوربز نے ایک اور بار  دنیا کے امیر ترین لوگوں کی فہرست ریلیز کردی ہے جس فہرست میں چند ایسے نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں جان کر آپ ضرور متاثر ہوں گے۔

تین سب سے زیادہ ارب پتی نوجوان میں  ایک خاص  مشابہت ہے، کیونکہ تینوں نوجوان شخصیات  نورویجینی ہیں۔

چلے ہم آپ کو فوربز کی نوجوان ارب پتی کی فہرست میں شامل ٹاپ پانچ شخصیات کے بارے میں بتاتے ہیں۔

جوہن  کولیسن، عمر 27 سال – 1 بلین ڈالرز

ہارورڈ یونیوورسٹی کے  ڈراپ آؤٹ، اور ان لائن پے منٹ کمپنی 'اسٹرائپ  'کے مالک  نے اپنی پہلی کمپنی  اپنے بھائی پیٹرک کے ساتھ 2011 میں کھولی تھی اور اب آئرلینڈ میں پیدائش پانے والے دونوں بھائی سن فرینسسکو میں رہ رہے ہیں ۔

فوربز  کے مطابق اسٹرائپ  نومبر 2016 میں 9.2 بلین ڈالرز کا  بزنس کر چکی ہے۔

ایوان اسپیگل، عمر 27 سال  - 4.1 بلین ڈالرز

فہرست میں چوٹھے نمبر پرسوشل میڈیا کی  سب سے باری ایپ اسنیپ چیٹ کے مالک   اسپیگل ہیں۔ انہوں نے یہ ایپ 2011 میں اپنے اسٹین فورڈ کے دوست اور اپنے بھائی  بوبی مرفی کے ساتھ بنائی تھی۔ فوربز کے مطابق ایک دن میں اوسطاً 170 ملین لوگ اسنیپ چیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

اسپیگل اور بوبی مرفی کا اسنیپ چیٹ کی کمائی میں 18،18 فیصد شیئر کے مالک ہیں۔

گسٹوومیگنر، عمر 24 سال  - 1.9 بلین ڈالرز

گسٹو ؤمیگنر نوروے میں  مبنی دنیا کی سب سے باری فش فارمنگ کمپنی  'سلمار 'کے آدھے مالک ہیں۔ میگنر کے والد   جوآج بھی اس کمپنی کو چلاتے ہیں انہوں نے 2013 میں کمپنی  میگنر کو تحفہ میں دے دی تھی۔

کیٹھارینا اینڈریسن، عمر 22 سال  - 1.4 بلین ڈالرز

فہرست میں دوسرے نمبر  پر  نوروے  کی شہری  کیٹھارینا ہیں۔ ان کی ایک چھوٹی بہن بھی ہے جو دنیا کی سب سے ارب پتی نوجوان خاتون مانی جاتی ہیں۔ دونوں بہنیں  خاندانی ریاست میں دی جانے والی کمپنی 'فیرڈ' کی مالک ہیں۔ جبکہ کمپنی کے مالک  ان کے والد صاحب ہے جو آج بھی کمپنی کو چلا رہے ہیں اور 70 فیصد کمپنی کے مالک ہیں۔

الیکسنڈرہ اینڈریسن، عمر 21 سال – 1.4 بلین ڈالرز

صرف 21 سال کی عمر میں دنیا کی سب سے ارب پتی نوجوان خاتون کا نام الیکسنڈرہ اینڈریسن ہیں۔

بشکریہ: بزنس انسائڈر

Read Comments