Aaj Logo

شائع 07 مارچ 2018 05:41am

دنیا کے 23 خوبصورت ترین مرغے

میٹیو ایک پیشہ ور فوٹو گرافر ہیں، جنہیں پرندوں میں چھپی خوبصورت کو دنیا کے سامنے لانے کا شوق ہے۔ اسی غرض سے انہوں نے ایک نمائش کی سیر کی جہاں انہیں مختلف انواع مرغے اور مرغیاں دیکھنے کو ملیں۔ ان مرغوں اور مرغیوں نے میٹیو کے دل کو چھو لیا۔  کیونکہ انہوں نے اتنے خوبصورت مرغے آج تک نہیں دیکھے تھے۔

میٹیو نے فوراً ایک فوٹو شوٹ کا انعقاد کیا اور ان پرندوں کی خوبصورت کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے۔

بشکریہ Bored Panda

Read Comments