آج کے دور میں سوشل میڈیا کی طاقت کا اندازہ سب ہی کو ہے لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کے سوشل میڈیا ایپ کو طاقت دینے والے اور کوئی نہیں بلکہ انسان ہے۔
انسان سوشل ایپس اس لئے استعمال کرتا ہے تاکہ وہ اپنے پسندیدہ اسٹارز کے بارے میں جان سکے کیونکہ سب سے زیادہ ہمیں متاثر وہی لوگ کرتے ہیں اور اسی وجہ سے سوشل میڈیا ایپس کو استعمال کرنے کی تعداد کافی زیادہ ہے۔
البتہ حال ہی میں برطانیہ ٹیلی ویژن سے تعلق رکھنے والی مشہورا اداکارہ کائلی جینر نے اسنیپ چیٹ کے بارے میں اسنیپ چیٹ کے بارے میں ٹوئٹر پر اپنی رائے پیش کی جس کی وجہ سے اسنیپ چیٹ کو اربوں روپیوں کا نقصان اٹھانا پڑگیا۔
جی ہاں! ایک رپورٹ کے مطابق اسنیپ چیٹ کی کمپنی کو 1.3 بلین روپے کا نقصان اٹھانا پڑا جس کی وجہ صرف ایک ٹوئٹ بنی۔ واضح رہے کہ کائلی جینر سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فولورز ہونے والی سلیبریٹی میں سے ایک ہیں اور ان کے مداح انہیں صرف دیکھنے کیلئے اسنیپ چیٹ کا استعمال کرتے ہیں، لیکن ان کے حالیہ ٹوئٹ نے سب کو مایوس کردیا۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا 'تو کیا میرا علاوہ اور کوئی بھی ہے جو اب اسیپ چیٹ استعمال نہیں کرتا؟' ٹوئٹ دیکھے: sooo does anyone else not open Snapchat anymore? Or is it just me... ugh this is so sad. — Kylie Jenner (@KylieJenner) February 21, 2018 البتہ انہوں نے کچھ ہی منٹوں میں اپنا یہ بیان واپس لیتے ہوئے کہا کہ 'اسنیپ چیٹ ابھی بھی میرا پہلا پیار ہے۔' still love you tho snap ... my first love — Kylie Jenner (@KylieJenner) February 21, 2018 پندرہ منٹ کے اس واقفہ میں اسنیپ چیٹ اپنا 1.3 بلین کا نقصان کر بیٹھی۔ جہاں اسنیپ چیٹ کو یہ بھاڑی نقصان اٹھانا پڑا وہی اداکارہ کے مداحوں نے اسنیپ چیٹ کے بارے میں اپنی رائے پیش کی۔ It's SO tedious to find the content you're looking for. I used to check it at least a dozen times a day. Now I barely look at it twice 😔 Definitely miss the old version! — Annie Dorado (@Sylvrgdss) February 21, 2018 Your the queen of @Snapchat call em up and tell them whats good ! — Kenneth Santana (@FatKenny3) February 21, 2018 It sucksssss :( feel like there is no connection anymore. — Manny MUA (@MannyMua733) February 21, 2018