سیر اور تفریح کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے،اور زیادہ تر لوگ چھٹیاں منانے دوسرے شہروں یا ملکوں کا رخ کرتے ہیں تا کہ اپنے ساتھی کےساتھ اچھا وقت گزار سکیں۔ بلکل اسی طرح ایک جوڑے الیکسز اور کرسٹیئن پارسنز نے چھٹیاں منانے کیلئے ایک ایسی چیز ایجاد کی جس کا تصور کرتے ہی آپ کے چہرے پر مسکراہت آجائے گی۔ جوڑے نے 130 اسکوئر فٹ کا چھوٹا سے گھر بنایا جس کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس گھر کے نیچے پہیے بھی لگائیں گئے ہیں اور اب وہ اس کا استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا گھومتے ہیں۔ دیکھیں تصاویر: A post shared by Tiny House Expedition (@tiny_house_expedition) on جوڑے کو یہ گھر بنانے کیلئے 9 مہینے لگے ، جی ہاں اور اگر آپ اس گھر کو اندر سے دیکھ لے تو آپ کا دل اور خوش ہوجائے گا۔ دونوں امریکا سے لے کر اب تک 45000 میل اس پہیے والے گھرکے زریعے سفر کرچکے ہیں۔ We spent the night in our #tinyhome in 32 states and 1 province. Florida is the latest! #floridatinyhousefestival #homeiswhereyouparkit A post shared by Tiny House Expedition (@tiny_house_expedition) on جوڑےنےاپنے اس سفر کی ڈوکیومینٹری تصویر اور اقتباس کے زریعے انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور سفر کے درمیان ہر ایک لمحے سے اپنے مداحوں کو اگاہ رکھا۔ سفر کرتے ہوئے انہوں نے کچھ دوست بھی بنائے۔ گھر کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں ڈبل سائز بیڈ بھی ہے۔ A post shared by Tiny House Expedition (@tiny_house_expedition) on اور تو اور گھر مین کچن بھی موجود ہے۔ A post shared by Tiny House Expedition (@tiny_house_expedition) on