ہمیں لگتا ہے کہ ہم نے زندگی میں بہت ساری چیزیں دیکھ لی ہیں خاص طور پر اس دور میں جہاں ہر چیز انٹرنیٹ پر میسر ہےلیکن نیچے دی گئی تصاویر آپ کو غلط ثابت کردیں گی اور ان تصاویر کو دیکھنے کیلئے آپ کو ایک سے زائد بار توجہ دینی پڑیں گی۔
یہ چکن نگٹ ہے یا ایک پوری مرغی؟
میرے ٹیچر نے دروازے پر اپنی ایک تصویر لگادی تاکہ ہمیشہ ایسا لگے کے وہ آفس میں کام کررہے ہیں۔
یہ بادل ہے یا ایلین کا جہاز؟
بلی کے ہاتھ آپ نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔
پارکنگ اسپوٹ پر توجہ دیں۔
بلڈنگ کی دلچسپ ڈیزائن۔
ہاتھ میں پکڑا ہوا بیبی ڈریگن۔
دو الگ قسم کے کتے۔
پتھر کے یہ ہاتھ دیکھ کر آپ ڈر جائیں گے۔
ایک عام کتے کے کتنے کان ہوتے ہیں؟
شیشے کے عکس سے ایسا لگ رہا ہے جیسے گاڑی میں لوگ کھانا کھا رہے ہیں۔
کتا گاڑی چلاتے ہوئے۔
کیا یہ شخص اپنے پاؤں خود جلا رہا ہے؟
جیتنے والا شخص ایک لیکن ہاتھ چار۔ کیسے؟
کیا یہ چھوٹا ٹرک ہے یا پانی کا جہاز؟
کون کہتا ہے کہ کتوں کے پر نہیں ہوتے۔
میرے دوست نے ایک خراب کھڑکی کی تصویر لی جسے دیکھ کر ایک پینٹنگ سمجھی جاسکتی ہے۔
دلہے کےکندھوں پر دلہن کے پیر۔
یہ دیکھ کر مجھے یقین آگیا کےڈریگن کا وجود دنیا میں تھا۔
گاڑی کے کھڑکی سے لی گئی ٹڈڈے کی تصویر۔
بشکریہ: برائٹ سائد