قدرت کی ہر چیز اپنی ایک خوبصورتی رکھتی ہے لیکن برطانیہ کے ایک فنکارجیمز برانٹ آئے دن ایسے ذریعے ڈھونڈتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جن سے وہ قدرت کی چیزوں کا استعمال کرکے خوبصورت تصاویر پیش کرسکے جو آپ کی آنکھوں اور روح دونوں کو سکون فراہم کرسکے۔آرٹسٹ نے برطانیہ کے شہر یورک شھیر کے تمام پتھر اور پتوں سے ایسی چیزیں اور شکلیں بنائی ہیں جسے دیکھ کر آپ کے دل کو سکون لے گا۔ جی ہاں! جہاں آپ روزانہ ایسی تصاویر دیکھتے ہیں جو زیادہ تر یا تو وہ فوٹوشاپ ہوتی ہے یا پھر بھاڑی کیمرے سے صرف خوبصورت تصاویر لی جاتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسی تصاویر دکھائیں گے جن میں فنکار کی بےتحاشہ محنت دیکھی جاسکتی ہے۔ بشکریہ: bored panda
قدرت کی ہر چیز اپنی ایک خوبصورتی رکھتی ہے لیکن برطانیہ کے ایک فنکارجیمز برانٹ آئے دن ایسے ذریعے ڈھونڈتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جن سے وہ قدرت کی چیزوں کا استعمال کرکے خوبصورت تصاویر پیش کرسکے جو آپ کی آنکھوں اور روح دونوں کو سکون فراہم کرسکے۔
آرٹسٹ نے برطانیہ کے شہر یورک شھیر کے تمام پتھر اور پتوں سے ایسی چیزیں اور شکلیں بنائی ہیں جسے دیکھ کر آپ کے دل کو سکون لے گا۔ جی ہاں! جہاں آپ روزانہ ایسی تصاویر دیکھتے ہیں جو زیادہ تر یا تو وہ فوٹوشاپ ہوتی ہے یا پھر بھاڑی کیمرے سے صرف خوبصورت تصاویر لی جاتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو ایسی تصاویر دکھائیں گے جن میں فنکار کی بےتحاشہ محنت دیکھی جاسکتی ہے۔
بشکریہ: bored panda