آرٹ ایک ایسی صلاحیت ہے جو ہمیں چیلنج کرتی رہتی ہیں، آرٹ صرف ہمارے نظریہ کو ہی نہیں بلکہ ہمیں بھی بدل سکتی ہے۔ آرٹ ضرور ایک وسیع میدان ہے جس میں مجسمے کو بھی بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔مجسمے بنانے والے آرٹسٹ لوگوں کی سوچ سے کھیلتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مجسموں میں ایسی باریکیوں کا استعمال کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ البتہ اگر ہم آپ کو کہے کہ دنیا میں ایسے مجسمے بھی موجود ہیں جو طیبعیات میں پڑھائے گئے 'لاآف گریویٹی' کو رد کرچکے ہیں تو کیا آپ مانیں گے؟ چلیں آج ہم آپ کو ایسے چنددلچسپ مجسمے کی تصاویر دکھاتے ہیں جہاں کشش ثقل ہار گئی۔The Force Of Nature By Lorenzo Quinn Trans Ī Re By Fredrik Raddum Wursa By Daniel Firman Floating Stone By Smaban Abbas Take My Lighting But Don’t Steal My Thunder By Alex Chinneck Les Voyageurs By Bruno Catalano Book Sculptures By Alicia Martin De Vaartkapoen By Tom Frantzen Hyper-Realistic Illusions Carved Out Of Wood By Tom Eckert Window With Ladder – Too Late For Help By Leandro Erlich Car Sculptures By Gerry Judah Balancing Sculptures By Jerzy Kędziora Pentateuque By Fabien Mérelle Monte-Meubles, L’Ultime Déménagement – Leandro Erlich Stone Balancing By Adrian Gray Pick Yourself Up And Pull Yourself Together By Alex Chinneck Abedo By Emil Alzamora Suspended By Menashe Kadishman Michael Jones Sculpture By Jerzy Kędziora La Voiture Sur Le Lampadaire By Benedetto Bufalino بشکریہ: bored panda
آرٹ ایک ایسی صلاحیت ہے جو ہمیں چیلنج کرتی رہتی ہیں، آرٹ صرف ہمارے نظریہ کو ہی نہیں بلکہ ہمیں بھی بدل سکتی ہے۔ آرٹ ضرور ایک وسیع میدان ہے جس میں مجسمے کو بھی بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔
مجسمے بنانے والے آرٹسٹ لوگوں کی سوچ سے کھیلتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کیونکہ وہ اپنے مجسموں میں ایسی باریکیوں کا استعمال کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان سوچنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ البتہ اگر ہم آپ کو کہے کہ دنیا میں ایسے مجسمے بھی موجود ہیں جو طیبعیات میں پڑھائے گئے 'لاآف گریویٹی' کو رد کرچکے ہیں تو کیا آپ مانیں گے؟
چلیں آج ہم آپ کو ایسے چنددلچسپ مجسمے کی تصاویر دکھاتے ہیں جہاں کشش ثقل ہار گئی۔
بشکریہ: bored panda