مندرجہ بالا تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ کونسا پرندہ ہے ۔ کیا یہ طوطا ہے یا پھر کنگ فشر نامی چڑیا ۔اگرآپ نہیں بتاسکے تو اسکا جواب یہ ہے کہ یہ کوئی پرندہ نہیں ہے بلکہ ایک خاتون ہے جو کہ شہتیر یا کٹے ہوئے درخت کے کونے پر مخصوص انداز میں بیٹھی ہوئی ہے۔ اس خاتون کو صرف یہ انداز اس پیڑ پر بیٹھ کر بنانے میں چار گھنٹے لگے اور یہ اس طرح مسلسل بارہ گھنٹے تک بیٹھی رہی۔ اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو تصویر کو تھوڑا قریب کرکے غور سے دیکھیں اور یہ مخصوص انداز میں داہنا ہاتھ تنے پر رکھ کر بیٹھی ہوئی ہے جبکہ اسکے بائیں پیر سے دم کا تاثر مل رہاہے۔
مندرجہ بالا تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ یہ کونسا پرندہ ہے ۔ کیا یہ طوطا ہے یا پھر کنگ فشر نامی چڑیا ۔
اگرآپ نہیں بتاسکے تو اسکا جواب یہ ہے کہ یہ کوئی پرندہ نہیں ہے بلکہ ایک خاتون ہے جو کہ شہتیر یا کٹے ہوئے درخت کے کونے پر مخصوص انداز میں بیٹھی ہوئی ہے۔ اس خاتون کو صرف یہ انداز اس پیڑ پر بیٹھ کر بنانے میں چار گھنٹے لگے اور یہ اس طرح مسلسل بارہ گھنٹے تک بیٹھی رہی۔
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو تصویر کو تھوڑا قریب کرکے غور سے دیکھیں اور یہ مخصوص انداز میں داہنا ہاتھ تنے پر رکھ کر بیٹھی ہوئی ہے جبکہ اسکے بائیں پیر سے دم کا تاثر مل رہاہے۔