مندرجہ بالا تصویر میں ضرافہ موجود ہے اور اسکے گرد گھنا جنگل ہے جس میں یہ کھڑا ہوا ہے۔
تاہم اس تصویر میں کچھ خاص بات بھی ہے اور یہی نوٹ کرکے آپکو بتانی ہے ، اس تصویر کو دیکھ کر بتائیں کہ اس میں کیا غلطی ہے۔
تاہم اگر آپ یہ غلطی نہیں تلاش کرسکے ہیں تو اس تصویر میں ضرافہ موجود ہے لیکن اگر اسکی جلد کا رنگ دیکھا جائے تو ضرافے کی جلد موجود مخصوص قسم کا ڈٰئزائن ہوتا ہے لیکن اسکی جلد پر موجود ڈیزائن ضرافے کا نہیں بلکہ زیبرے کی طرز پر ہے۔