Aaj Logo

شائع 19 جنوری 2018 06:31am

کافی وِد کرن میں 12 سلیبریٹیز کی واحیات گفتگو

چاہے آپ بھارتی ٹیلی وژن کے معروف کافی وِد کرن شو  کے فین ہو یا نہ ہو لیکن آپ نے اس شو کے بارے میں سنا ضرور ہوگا کیونکہ اس شو میں بولی وڈ اسٹارز کرن سے باتیں کرتے ہوئے دوسرے اسٹارز کے بارے میں بُری باتیں کرتے ہیں جس کی ویڈیو چند ہی دیر میں وائرل ہوجاتی ہے۔

شو میں کرن اسٹارز سے  ایسے ذاتی سوال کرتے ہیں جن کے جواب دوسرے اسٹارز کو مایوس کردیتے ہیں البتہ شو کا سب سے خطرناک راؤنڈ ریپڈ فائر ہوتا ہے جہاں اسٹارز کو   دوسرے اسٹارز کے بارے میں عجیب سوالات کے جوابات دینے پڑتے ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ بولی وڈ اسٹارز کے بارے میں بتائیں گے جنہیں کافی وِد کرن کے شو میں دوسرے اسٹارز کے بارے میں بُرائی اور متنازعہ باتیں کرتے ہوئے سنا گیا۔

کافی وِد کرن سیزن ون میں جب رانی مکھر جی نے پریتی زنٹا کو چپ کروادیا۔

جب کرینہ کپور   نےجان ابراہیم کی اداکاری پر اپنی رائے پیش کی۔

جب عمران خان سونم کپور کے فیشن پر بول پڑے۔

جب دپیکا پڈوکون اور سونم کپور رنبیر کی نجی زندگی پر بول پڑے۔

جب ایشوریا رائے  دوسری اداکارئیں کی بچکانہ حرکتوں پر بول پڑیں۔

جب ایشوریا رائے نے شو کے میزبان کرن کو بھی روسوا کردیا۔

جب کرینہ کپور سے پرینکا چوپرا کے بارے میں سوال کیا گیا اور اس سوال کے جواب کے بعد پرینکا کا ردعمل۔

مہیش بھٹ کی سنجے لیلا بھنسالی اور کاجول پر سنگین  رائے۔

عمران ہاشمی بھی معرودف اداکارؤں کے بارے میں بول پڑے۔

جب سونم کپور نے بولی وڈ انڈسٹری کو تماچہ دے ماڑا۔

کرینہ کپور کا سوناکشی سنہا کیلئے ایک مشورہ۔

جب رنبیر کپور نے رنویر سنگھ کو بھی نہ چھوڑا۔

اور آخر میں کنگانا راناؤت اور کرن جوہر کا تاریخ کا سب سے بڑا تنازعہ۔

بشکریہ: اسکوپ شوپ

Read Comments