بہت سے لوگ اس بات سے اگاہ ہوں گے کہ شمالی امریکا میں بےحد ٹھنڈ ہے جس کی وجہ سے لوگ اور ان کی تقریبات کافی متاثر ہورہی ہیں اور اب تک امریکا کا شمار دنیا کی سب سے ٹھنڈی جگہوں میں کیا جارہا ہے۔
پچھلے کچھ دنوں میں وہاں کے لوگوں نے ٹھنڈ سے متاثر ہوتے ہوئے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو آج ہم آپ کو دکھانے جارہے ہیں۔
برف میں لپٹا ہوا نیو یارک۔
ٹھنڈ کی وجہ سے مالک نے اپنے کتے کو جیکٹ پہنا دیا۔
نیاگارا میں جمتی ہوئی برف اور اس کا حسین منظر۔
پتے بھی برف ہو گئے۔
دو دن میں 63 انچ کی برف۔
پانی کی جگہ سے برف نکل رہے ہیں۔
برف میں جمہ شخص۔
برف میں بیٹھ کر میچ دیکھتے ہوئے۔
کینیڈا میں اتنی ٹھنڈ ہے کہ گھر کی کھڑکیاں ٹوٹنے لگی۔
فاؤنٹین کے پانی برف بن گیا۔
ہاتھ سے دھوا نکلتے ہوئے۔
گاڑی بھی برف سے جم گئی۔
ٹھنڈ سے پارکنگ لوٹ بھی ٹوٹ گئے۔