آج کل کھانوں سے بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل دکھائی دیتی ہے۔ انسٹگرام اور فیس بک پر آئے دن لوگ اپنے کھانوں کی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں ۔ میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ایک ارٹسٹ میشل بلدینی پوری دنیا کے ساتھ اپنے ناشتے کی تصاویر شیئر کرتے ہیں اور اس میں کوئی شک نہیں کی ان کے ارٹ کی صلاحیت کافی لوگوں کو متاثر کرتی ہیں۔
فوڈ آرٹسٹ میشل نے انڈوں کی مدد سے دلچسپ چیزیں بنائی ہیں، چلیں ان کی چند تصاویر دیکھتے ہیں۔