Aaj Logo

شائع 24 دسمبر 2017 08:09am

کیا آپ تصویر میں چھپی ہرن ڈھونڈ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہی اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

 

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپی ہرن ڈھونڈ کردکھائیں۔

 

کیا آپ اب تک ہرن نہیں ڈھونڈ پائے؟

 

لیجئے اس کا جواب:

 

 

Read Comments