اگر آپ ماحول کی حالیہ صورتحال کے ایک اور سنگین مسئلہ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو بتادے کہ ماحول کی بُری صورتحال کی وجہ سے 2018 میں مالاین شیر جیسے نایاب اور خوبصورت جانور ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیں گے۔
ایکو ایکسپرٹ کی رپورٹ نے 100 سے زیادہ جانوروں کی انواح کی فہرست بنائی ہےجو جلد ہی ناپید ہوجائیں گے۔
گزشتہ سال کے مطالعہ کیلئے ایکو ایکسپرٹ کے محققین نے دنیا بھر کےجانوروں کے متعلق معلومات جمع کی تھی جس کا توازن دیگر ملکوں کے جانوروں سے کیا تھا جو خطرے کا شکا رتھے۔
اس کے علاوہ2018 میں خطرے کا شکار ہونے والےمملیہ کی انواع کا جائزہ لینے کیلئے رپورٹ میں 10 مملیہ کی فہرست شامل کی گئی جو جلد ہی ناپید ہاجائیں گے۔
وہ 10 جانور وں کی فہرست یہ رہی:
Malayan Tiger
حالیہ آبادی: 250
Indochinese Tiger
حالیہ آبادی: 350
Saola Antelope
حالیہ آبادی: 750
Bengal Tiger
حالیہ آبادی: 2500
Tapanuli Orangutan
حالیہ آبادی: 800
Tiger (Panthera Tigris)
حالیہ آبادی: 3890
Blue Whale
حالیہ آبادی: 10000
Sumatran Orangutan
حالیہ آبادی: 14613
Indian Elephant
حالیہ آبادی: 20000
Asian Elephant
حالیہ آبادی: 50000 سے کم
بشکریہ: popsugar