Aaj Logo

شائع 22 دسمبر 2017 04:28pm

ایسی 12 تصاویر جنہیں ہزار لفظوں میں بھی بیان نہیں کیا جا سکتا

انٹرنیٹ پر اچھے فوٹوگرافر ایسی بہت ساری تصاویر پوسٹ کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ متاثر ہوتے ہیں لیکن ایک اصل فوٹوگرافر وہ ہوتا ہے جو اپنی لی گئی تصاویر کے زریعے اس کے پیچھے کی کہانی بیان کردے یہ وہ تصاویر ہوتی ہیں جو ہمیں صرف متاثر ہی نہیں کرتی بلکہ انسانی جذبات کی عکاسی بھی کرتی ہیں۔

آج ہم آپ کو ایسی ہی چند خوبصورت دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ کا دل خوش ہوجائیں گا۔

ہسپتال کی نرس نے بچوں کے والدین کیلئے  ایک نوٹ چھوڑ دیا۔

ایک شادہ شدہ جوڑے کو اپنے گھر میں ایک قدیم 1960 کی تجوری ملی جہاں 50 ہزار روپےموجود تھے۔

فائر مین بلی کے بچے کو آگ سے بچاتے ہوئے۔

ایک شخص اور بھالوں کی دوستی کو 10 سال مکمل۔

اپنی بہن کو پہلی بار گلے لگاتے ہوئے۔

کبھی کبھار زندگی کی شروعات اور اختتام ایک جیسے دکھائی دیتے ہیں۔

آدمی ایک غریب بچےکو اپنے جوتے دیتے ہوئے۔

چھوٹی گلہری۔

'میں اپنے والد کے ساتھ اور 34 سال بعد اسی جگہ میں اپنے بیٹے کے ساتھ'

بھارت میں  ایک چھوٹی بچی کتے کو بارش میں بھیگنے سے بچاتے ہوئے۔

ہر انسان کو تعلیم حاصل کرنے کا حق ہے۔

کتے کی بلی کے بچے سے محبت

بشکریہ: برائٹ سائد

Read Comments