Aaj Logo

شائع 19 دسمبر 2017 06:04pm

کیا آپ اس تصویر میں چھپے 8 نمبر کو ڈھونڈ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہی اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

 

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپے 8 نمبر کو ڈھونڈ کردکھائیں۔

کیا آپ اب تک 8 نمبر نہیں ڈھونڈ پائے؟

لیجئے اس کا جواب

 

 

 

Read Comments