اگر یہ بات سچ ہے تو یہ سام سنگ کی جانب سے گیلیکسی سیریز کا پہلا ایسا فون ہوگا جو دوسرے فون کے برعکس جلد ہی لانچ کیا جائےگا۔ کیونکہ گزشتہ سال سیریز کے ایس 8 کا اعلان مارچ میں کیا گیا تھا جبکہ وہ لانچ اپریل میں کیا گیا تھا۔ افواہوں کے مطابق ایس 9 اور ایس 9 پلس کی ڈیزائن ایس 8 سے کافی بہتر ہوگا جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق آنے والا ایس 9 اپنے تیز پروسیسر اورجدید کیمرےکی وجہ سے مانا جائے گا۔رپورٹ کے مطابق ایس 9 آئندہ سال جنوری کو سی ای ایس(کنزیومر الیکٹرینک شو) میں دیکھا جانے والا تھا لیکن حالیہ رپورٹ نے ان افواہوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔بشکریہ: the verge
اگر یہ بات سچ ہے تو یہ سام سنگ کی جانب سے گیلیکسی سیریز کا پہلا ایسا فون ہوگا جو دوسرے فون کے برعکس جلد ہی لانچ کیا جائےگا۔ کیونکہ گزشتہ سال سیریز کے ایس 8 کا اعلان مارچ میں کیا گیا تھا جبکہ وہ لانچ اپریل میں کیا گیا تھا۔
افواہوں کے مطابق ایس 9 اور ایس 9 پلس کی ڈیزائن ایس 8 سے کافی بہتر ہوگا جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق آنے والا ایس 9 اپنے تیز پروسیسر اورجدید کیمرےکی وجہ سے مانا جائے گا۔
رپورٹ کے مطابق ایس 9 آئندہ سال جنوری کو سی ای ایس(کنزیومر الیکٹرینک شو) میں دیکھا جانے والا تھا لیکن حالیہ رپورٹ نے ان افواہوں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
بشکریہ: the verge