Aaj Logo

شائع 16 دسمبر 2017 01:46pm

وہ 14حیران کن حقائق جن پر یقین کرنا مشکل ہے

آج کی جدید دنیا  اپنے اندر معلومات کا ذخیر خزانہ رکھتی ہے اور انسان  دن رات پڑھ کر بھی سب کچھ نہیں جان سکتا  البتہ کچھ معلومات ایسی بھی ہوتی ہے جن پر بھروسہ کرنے ایک مشکل عمل ہوتا ہے کیونکہ ہمیں لگتا ہے ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

اسی لئے آج ہم آپ کو یہاں کچھ  ایسے ہی حقائق کے بارے میں بتائیں گے جن پر آپ یقین کرنا آسان نہیں۔

راج ہنس کا رنگ سرخ ان کی خوراک کی وجہ سے ہوتا ہے۔

خرگوش کیلئے گاجر نقصان دہ ہوتی ہے۔

آپ کے جسم میں  خلیات سے 10 گنا زیادہ بیکٹریا موجود ہوتےہیں۔

فلم' سوسائد اسکواڈ' نے فلم 'شوشینک ریڈمپشن' سے زیادہ آسکر ایوارڈ جیتے ہیں۔

بنگلادیش کی آبادی  روس سے زیادہ ہے۔

انناس  کو اگنے میں دو سال لگتے ہیں۔

برطانیہ کی سلطنت 1920 کی دہائی میں نظام شمسی کے سیارے 'پلوٹو' سے زیادہ تھی۔

انناس میں نمک کو ملا کر اسے میٹھا بنایا جاسکتا ہے۔

دراصل'فرنچ فرائز' فرنچ نہیں بلکہ بیلجیئم سے تعلق رکھتے ہیں۔

چاکلیٹ سائنسدان ہونا ایک حقیقت ہے۔

دو سو سال سے یورپیوں  کا ماننا تھا کہ ٹماٹر زہریلے ہوتے ہیں۔

گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ایک جھگڑے کی وجہ سے وجود میں آیا۔

دنیا میں درختوں کی تعداد گیلیکسی میں موجود ستاروں سےزیادہ ہے۔

شہد کبھی خراب نہیں ہوسکتا۔

بشکریہ: اسکوپ شوپ

Read Comments