نیو یارک کے گرینڈ ہایٹ ہوٹل کی چلتی ہوئی سیڑھیو میں ایڑھی والے جوتے پھنس گئے جس کے باعث چلتی ہوئی سیڑھیاں رک گئیں۔اس صورتحال کو دیکھ کر مسافروں نے اپنے فون کے کیمرہ سے تصویر بنالی جو کہ بعد میں فیس بک پر پوسٹ کی گئی۔ یہ تصویر کچھ ہی وقت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس پر لوگوں نے اپنی رائے پیش کی ۔یقیناً یہ صورتحال دیکھ کر آپ کے ذہن میں بہت سارے خیالات آرہے ہوں گے جیسے دونوں جوتے سیڑھیوں میں کیسے پھنس گئے یا پھر یہ جوتے کس شخص کے ہوں گے؟ لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ ایڑھی والے جوتے پہن کر چلتی ہوئی سیڑھی پر سفر کریں گے؟بشکریہ: انڈی 100
نیو یارک کے گرینڈ ہایٹ ہوٹل کی چلتی ہوئی سیڑھیو میں ایڑھی والے جوتے پھنس گئے جس کے باعث چلتی ہوئی سیڑھیاں رک گئیں۔
اس صورتحال کو دیکھ کر مسافروں نے اپنے فون کے کیمرہ سے تصویر بنالی جو کہ بعد میں فیس بک پر پوسٹ کی گئی۔
یہ تصویر کچھ ہی وقت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس پر لوگوں نے اپنی رائے پیش کی ۔یقیناً یہ صورتحال دیکھ کر آپ کے ذہن میں بہت سارے خیالات آرہے ہوں گے جیسے دونوں جوتے سیڑھیوں میں کیسے پھنس گئے یا پھر یہ جوتے کس شخص کے ہوں گے؟ لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ ایڑھی والے جوتے پہن کر چلتی ہوئی سیڑھی پر سفر کریں گے؟بشکریہ: انڈی 100
یہ تصویر کچھ ہی وقت میں انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی جس پر لوگوں نے اپنی رائے پیش کی ۔
یقیناً یہ صورتحال دیکھ کر آپ کے ذہن میں بہت سارے خیالات آرہے ہوں گے جیسے دونوں جوتے سیڑھیوں میں کیسے پھنس گئے یا پھر یہ جوتے کس شخص کے ہوں گے؟ لیکن اہم سوال یہ ہے کہ کیا اب اس تصویر کو دیکھنے کے بعد آپ ایڑھی والے جوتے پہن کر چلتی ہوئی سیڑھی پر سفر کریں گے؟
بشکریہ: انڈی 100