Aaj Logo

شائع 07 دسمبر 2017 06:51pm

کیا آپ تصویر میں چھپا مینڈک ڈھونڈ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جب اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں تو آپ کو تمام چیزیں دکھ جاتی ہیں؟  کیونکہ  کبھی کبھار  آپ کا دماغ کہی اور ہوتا ہے اور آپ ان چیزوں کا پتا نہیں لگا سکتے جو آپ کے ارد گرد موجود ہوتی ہیں۔

 

لیکن اگر آپ سمجھتے ہیں کہ  آپ چیزوں کو پوری توجہ دیتے ہیں چاہے کچھ بھی ہوجائے تو نیچے دی گئی تصویر میں چھپا مینڈک ڈھونڈ کردکھائیں۔

کیا آپ اب تک مینڈک نہیں ڈھونڈ پائے؟

لیجئے اس کا جواب

 

 

 

Read Comments