حال ہی میں آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ نے ٹی او کلینک میں اسٹنگ آپریشن کیا جس کے نشر ہونے کے بعدسوشل میڈیاپرٹیم ٹارگٹ کو ٹی او کلینک کے خلاف بے شمار شکایات موصول ہوئیں۔موصول ہونے والی شکایات میں ایک شکایت ایسی بھی تھی جس میں ٹی او کلینک کے مالک ڈاکٹر خان شاہ اعظم کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ایک خاتون ٹانگ سے محروم ہوجانے کی صورت میں بھگت رہی تھیں۔ متاثرہ خاندان ٹی او کلینک کی مجرامانہ غفلت کے خلاف کارروائی کا منتظر ہے۔ Click to see more
حال ہی میں آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ نے ٹی او کلینک میں اسٹنگ آپریشن کیا جس کے نشر ہونے کے بعدسوشل میڈیاپرٹیم ٹارگٹ کو ٹی او کلینک کے خلاف بے شمار شکایات موصول ہوئیں۔
موصول ہونے والی شکایات میں ایک شکایت ایسی بھی تھی جس میں ٹی او کلینک کے مالک ڈاکٹر خان شاہ اعظم کی مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ایک خاتون ٹانگ سے محروم ہوجانے کی صورت میں بھگت رہی تھیں۔
متاثرہ خاندان ٹی او کلینک کی مجرامانہ غفلت کے خلاف کارروائی کا منتظر ہے۔
Click to see more