حشرات الارض روئے زمین پر 400 ملین سال پہلے سے موجود ہیں اور قدرتی آفات سے خود کو کسی نہ کسی طرح بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔ بہت سے لوگ انہیں گھناؤنا سمجھتے ہیں اور ان سے دور بھاگتے ہیں یا مار دیتے ہیں۔ لیکن یہ گھناؤنے بالکل نہیں ہوتے۔ یقین نہیں آتا تو ذٰل میں موجود تصاویر آپ کو کیڑوں سے محبت کرنے والا بنا دیں گی۔ یہاں آپ کو کیڑوں کی چند ایسی تصاویر دکھا رہے ہیں جنہیں دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ یہ کسی اور ہی دنیا سے آئے ہیں۔ ٭ ایکراگا کووا ٭ گلاس ونگ تتلی (گریٹا اوٹو) ٭ ریشم کا کیڑا (بومبیکس موری) ٭ گلابی مینٹس (ہیمنوپس کورونیٹس) ٭ سیکروپیا موتھ (ہیالوفورا سیکروپیا) ٭ الّو تتلی (براہمے ہئیر سےیی) ٭ پس موتھ (ڈکرانورا وینیولا) ٭ روزی جمیپل موتھ (ڈرائیوکیمپا ریوبیکونڈا) ٭ بیگ ورم موتھ (سائیکیڈے) ٭ پرئینگ مینٹس (رومبوڈیرا باسالس)