Aaj Logo

شائع 25 نومبر 2017 03:17pm

اپنی زہانت آزمائیں، اس تصویر میں فرق تلاش کریں

منطقی پزلز ہر عمر کے لوگوں کے لئے اچھی ہوتی ہے کیونکہ وہ آپ کے دماغ کو سوچنے پر مجبور کردیتی ہے اور سویا ہوا دماغ جاگ اٹھتا ہے۔

کیا آپ اوپر دی گئی دو تصویر میں سے فرق تلاش کرسکتے ہیں؟

ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں  کہ یہ فرق تلاش کرنا آپ کیلئے آسان نہیں ہوگا۔

جواب: اگر آپ سیدھے سائد والےتکون کو دیکھے تو غور کرنے سے آپ کو پتا لگے کا وہ تکون الٹے جانب زرا سا جھکا ہوا ہے۔

بشکریہ: بڑائٹ سائڈ

 

Read Comments