اس میں کوئی شک نہیں کہ دنیا ہمیں ہر لمحہ چونکہ دیتی ہے۔ ہمیں انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر دیکھنے کو ملتی ہیں جنہیں دیکھ کر ہم خود حیران رہ جاتے ہیں۔ آج ہم آپ کو چند ایسی ہی تصاویر دکھائیں گے جنہیں دیکھ کر آپ بےساختہ بول پڑے گے کہ میں نے دنیا میں سب دیکھ لیا۔ افریقہ میں گاڑی کی بیوپاری کی ٹیکنالوجی۔ سوئزرلینڈ کا برفیلی جھیل۔ چار گنا قوس قزح (رینبو)۔ نیوزی لینڈ میں زلزلہ آنے کے بعد ریل کی پٹری۔ مشروم کا بادشاہ۔ تنزانیہ کا نایاب درخت۔ برفیلی قدرتی گیس۔ سورج گرہن کے بعد دنیا پر چاند کا سایا۔ قدرتی بننے والا برف کا ڈونٹ۔ مگرمچھ ایک مچھلی کو کھاتے ہوئے جو خود ایک چھوٹی مچھلی کو کھانے میں مصروف ہے۔ آگ کا طوفان۔ بھیڑوں کی تصویر کھال کاٹنے سے پہلے اور ان کے بعد۔ آگ والے پرنڈے۔ اسٹریٹ لائٹ داڑھی کے ساتھ۔ مشروم کی شکل میں آئس برگ۔ سورج گرہن کے پاس سے گزرتے ہوئے ہوائی جہاز۔ بشکریہ: بڑائٹ سائد