سیف علی خان کا شمار نہ صرف بولی وڈ کے معروف اداکاروں میں ہوتا ہے بلکہ وہ فلم نگری میں چھوٹے نواب کے حوالے سے بھی جانے جاتے ہیں ، اور حقیقت میں سیف علی خان کا شاہانہ محل دیکھ کر آپ کو بادشاہت کا دور یاد آجائے گا۔ براہیم کوٹھی کے نام سے مشہور اس محل کے سابق مالکان پٹودی خاندان تھا جسے بعد میں نیمرانا ہوٹل کہاگیا تھا تاہم سیف نے 2014 میں دوبارہ محل کو حاصل کرلیا۔ محل کی یہ تصاویر دیکھ کرآپ ضرور حیران رہ جائیں گے۔ اس کے علاوہ انٹرنیٹ پر پبلش کی گئی اس ویڈیو میں آپ محل کے اندر کی جگہیں دیکھ سکتے ہیں۔ بشکریہ: اسکوپ ووپ