اس دنیا مین چاہے جتنی برائیاں ہوں لیکن وہ برائیاں لوگوں کی اچھائی کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔ زندگی کے ہر راستے میں لوگ آپ کو اپنی عادت اور حرکتوں سے خوش کرتے آئے ہیں۔ صرف انسان ہی نہیں دنیا کی ہر مخلوق آپ کو دلچسپ انداز سے متاثر کردیتی ہے انہیں میں کچھ ایسے جانور بھی شامل ہے جو برے وقت میں آپ کو خوش کردیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو جانواروں کی ایسی ہی چند تصاویر دکھا رہے ہیں جسے دیکھ کر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آجائیں گی۔ کیا یہ فٹ مرد ہے یہ فٹ بلی؟ لگتا ہے مگرمچھ کی بطخ کے ساتھ اچھی دوستی ہے۔ 'دروازہ کھلا ہے پر میں بھاگوں گا نہیں' 'لانگ ڈرائیو اپنے دوست کے ساتھ' 'میں تو کب سےاس اکیلی سڑک پر آپ ہی کا انتظار کررہا تھا' اچھائی کی ایک مثال 'بہت ہوگیا کام اب میں آرام کروں گا' جنگ اپنی جگہ لیکن کھانا وقت پر کھائیں میرا سب سے اچھا دوست بشکریہ: بڑائٹ سائد