وینس اینجلک
وینگ جائی یون کا بھی حسن دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے وہ بھی دکھنے میں بالکل باربی ڈول لگتی ہیں۔
الینا کا حسن بھی لاجواب ہے ان کے بال، ان کی آنکھیں اور چہرے کی بناوٹ کسی گڑیا سے کم نہیں۔
الوڈیا ایک فلپائنی لڑکی ہیں اور اپنے ڈول کی طرح دکھنے والے لُک کی وجہ سے بے حد مشہور ہیں۔
لن کی ٹونگ اشتہارات میں کام کرنے والی ایک ماڈل ہیں وہ 20 ستمبر 1988 کو پیدا ہوئیں۔
کارلوتے بھی باربی کی طرح نظر آنے والی ایک اور خوبصورت ماڈل ہیں۔
انہیں دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں جیسے یہ انسان ہوں بلکہ یہ تو ایک حقیقی گڑیا معلوم ہوتی ہیں۔