Aaj Logo

شائع 07 اکتوبر 2017 05:51am

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو اس پہیلی کا جواب دیں

ایک چوکور کمرے میں 20 لوگ موجود ہیں جو کمرے کے ایک ایک کونے اور اس میں موجود ہر انسان  کو بآسانی بنا گردن گھمائے یا اپنی جگہ سے ہلے بنا دیکھ سکتے ہیں.

 تو کیا آپ کمرے میں ایک سیب اس طرح رکھ سکتے ہیں کہ سوائے ایک شخص کے باقی سب اسے دیکھ سکیں؟

جواب: سیب کو ایک شخص کے سر پر رکھ دیں

Read Comments