بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں عجیب و غریب طرح کے انوکھے انوکھے عجوبے بھی پائے جاتے ہیں۔ اتنی بڑی آبادی میں مختلف رسم و رواج، مذہب اور عقیدتوں کے ماننے والے رہتے ہیں۔ کوئی گائے کا پیشاب پیتا ہے تو کوئی کتے سے شادی کرنے بیٹھ جاتا ہے یہاں تک کہ وہاں گائے اور بندروں کو بھی پوجا جاتا ہے۔ آج ہم آپ کو بھارت میں ہونے والے چند انتہائی انوکھے اور دنیا کے کسی اور ملک میں نہ پائے جانے والے کاموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ امید ہے آپ انجوائے کریں گے۔ بھارت میں گائے کو ماں مانا جاتا ہے اور اس کے پیشاب کو بھی پاک مان کر پیا جاتا ہے۔ بھارت کی ریلوے میں سفر کرنا جنگ لڑنے سے کم نہیں۔ بھارتی مرد نے کتیا سے شادی کرلی۔ کیا بھارت کی ٹریفک پولیس ایسی ہے؟ پیاز کاٹنے کا یہ طریقہ صرف بھاتی ہی ایجاد کرسکتے ہیں۔ شاید اس رکشے کو کنٹینر سمجھ لیا گیا تھا۔ گوگل کے بانی نے دیکھ لیا تو شرم سے ہی مرجائے گا۔ بھارتیوں کی عقلمندی۔ کیا چائے سولِڈ بھی ہوتی ہے؟ ایک منٹ رک جائیں میں آپ کا اکاؤنٹ چیک کررہی ہوں۔ بھارت کی اسکول وین۔ بھارتی لڑکی کی بلاؤں سے بچنے کے لئے کتے سے شادی۔