انٹرٹینمنٹ کی دنیا میں کبھی شہرت ہے تو کبھی گمنامی، اس شعبہ میں جو کل اسٹار تھا وہ آج گم نام بھی ہو سکتا ہے اور تاریخ ایسی کامیابیوں اور ناکامیوں سے بھری پڑی ہے۔
تاہم، ہم آج یہاں کچھ ایسی بولی وڈ ہستیوں کا ذکر کریں گے جو اپنے کیریئر میں اب تک کامیاب ہی رہے اور ناکامی کا منہ نہیں یکھا۔
وارن دھاون
حا ل ہی میں ' جڑواں 2 ' میں نظر آنے والے اداکار وارن دھاون اب تک اپنے کیرئیر میں 9 فلمیں کرچکے ہیں جو سب کامیاب رہیں۔
اے -آر مرگادوس
گجنی، ہالی ڈے اور اکیرا کے ہدایت کار کی تینوں فلمیں ہی باکس آفس پر ہٹ رہیں راج کمار راؤ ہرانی جانے مانے ہدایت کار ہرانی کی سپر ہٹ فلموں میں منا بھائی ایم بی بی ایس، لگے رہو منا بھائی، 3 ایڈیٹس، اور پی کے شامل ہے۔ آیان مکھرجی ویک آپ سڈ اور یہ جوانی ہے دیوانی کے ساتھ آیان مکھر جی بھی کامیاب ہدایت کار رہے ہیں۔ ہدایت کار شھاکن بترہ ہٹ فلمیں: ایک میں اور ایک تو ، کپور اینڈ سنز ہدایت کار نیرج پانڈے کامیاب فلمیں: ویڈنسڈے،اسپیشل 26، بے بی، ایم ایس دھونی گوری شندے انگلش ونگلش اور ڈیئر زندگی کے ساتھ گوری بھی کامیاب ہدایت کاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ کرن جوہر کمرشل ہٹس: کبھی خوشی کبھی غم، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی الوداع نہ کہنا، مائے نیم از خان، سٹوڈنٹ آف ڈی ائیر اور اے دل ہے مشکل ہدایت کارعلی عباس ظفر ہٹ فلمیں: میرے برادر کی دلہن،غنڈے اور سلطان ششانک کھیتن باکس آفس پر دھوم مچا دینے والی فلموں میں ہمٹی شرما کی دلہنیا اور بدری ناتھ کی دلہنیا کے ہدایت کار ششانک کھیتن کی دونوں فلمیں بھی کامیاب رہی۔ اداکارہ وانی کپور کامیاب فلمیں: شدھ دیسی رومانس اور بے فکرے ہدایت کارہ فرح خان کمرشل ہٹس: میں ہوں نا، تیس مار خان، اور ہیپی نیوائیر اداکارہ بھومی پیدناکر بھومی حال ہی میں اکشے کمار کے ساتھ فلم 'ٹوئلٹ' میں دیکھی گئیں، ان کے کیرئیر کی اب تک تینوں فلمیں کامیاب رہیں۔ بشکریہ: دیسی ماڑٹینی