سائنس دانوں نے دعوی کیا ہے کہ وہ اگلے چار سالوں (2021) میں ڈالفن کی زبان کا ترجمہ کر لیں گے۔
ڈولفن مچھلیاں ایک دوسرے سے کمیونیکیشن کیلئے پیچیدہ سسٹم استعمال کرتی ہیں اور ماہرین آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لیتے ہوئے یہ سسٹم ڈی کوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔
سوئڈش کمپنی کے تیارہ کردہ اس آے آئی کی مدد سے اب تک 40 زبانوں کا ترجمہ کیا جاچکا ہے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ ماہرین ان دنوں وائلڈ لائف پارک میں ڈولفن کی آوازیں ریکارڈ کرنے کے بعد اس کا تجزیہ کر رہے ہیں اور جلد ہی وہ ان آوازوں کے ذریعے ڈولفن زبان کی ایک لغت تیار کر پائیں گے۔
بشکریہ: ڈیڈ یو نو