Aaj Logo

شائع 28 ستمبر 2017 10:29am

اپنی زہانت آزمائیں، اس پہیلی کو سلجھائیں

منطقی پزلز ہر عمر کے لوگوں کے لئے اچھی ہوتی ہے کیونکہ وہ آپ کے دماغ کو سوچنے پر مجبور کردیتی ہے اور سویا

ہوا دماغ جاگ اٹھتا ہے۔

کیا آپ اوپر دی گئی تصویر میں  غلط ڈائز ڈھوند سکتے ہیں؟

ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں  کہ اس ‘ڈائز’ کوحل ڈھونڈنا آپ کیلئے آسان نہیں ہوگا۔

کیا ابھی تک آپ غلط ڈائز  نہیں ڈھونڈ پائے؟   لیجئے اس کا جواب۔

Read Comments