شادی ، منگنی اور دوستی کے رشتوں کو یادگار بنانے کیلئے انگھوٹی کا سہارا لیا جاتا ہے لیکن منگنی کی انگوٹھی کو سب سے زیادہ اہمیت اس لئے دی جاتی ہے کہ اس کا براہ رست تعلق اس انسان سے ہوتا ہے جو آپکی مستقبل کی زندگی حصہ دار بننے جا رہا ہوتا ہے۔ ویسے تو ساری ہی انگوٹھیاں قیمتی ہوتی ہیں، لیکن ہر کوئی اپنی تقریب کے قیمتی لمحات کو یادگار بنائے کیلئے قیمتی سے قیمتی انگوٹھی کا انتخاب کرتا ہے، ایسے ہی افراد کی مشکل آسان کرنے کیلئے ہم آپ کو کچھ ونٹیج انگوٹھیوں کی تصاویر دکھا رہے ہیں جو بےحد خوبصورت ہیں۔ قیمت: 11 ہزار 500 ڈالرز قیمت: 3 ہزار 200 ڈالرز قیمت: 1 ہزار 300 ڈالرز قیمت:1 ہزار200 ڈالرز قیمت: 2 ہزار 200 ڈالرز قیمت: 1ہزار 379 ڈالرز قیمت: 1 ہزار 480 ڈالرز قیمت: 2 ہزار 250 ڈالرز قیمت:3 ہزار 600 ڈالرز قیمت:700 ڈالرز قیمت:11 ہزار ڈالرز قیمت:2 ہزار 299 ڈالرز قیمت:3 ہزار200 ڈالرز قیمت:2 ہزار 250 ڈالرز قیمت:3 ہزار 433 ڈالرز یا اس سے زیادہ قیمت:898 ڈالرز یا اس سے زیادہ قیمت:8 ہزار 500 ڈالرز