Aaj Logo

شائع 21 ستمبر 2017 11:58am

وقت کے ساتھ بدلتے ہوئےرنویر سنگھ کی مونچھیں اور بالوں کا نیا انداز

مشہور  ' مونچھیں ہو تو نٹھولال جیسی ہو ورنہ نہ ہو' اب بہت  پرانا مکالمہ بن چکا ہے، لیکن آج کل رنویر سنگھ کو دیکھتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہےکہ !'مونچھیں ہو تو رنویر سنگھ جیسی ہو ورنہ نہ ہو' جی ہاں

عامر خان کے بعد رنویر سنگھ  اپنے منفرد انداز  میں دیکھے جانے والے پہلے اداکار ہے۔ مداح انہوں سب سے زیادہ ان کے   منفرد انداز کیلئے  پسند کرتے ہیں۔

ایسی ہی کچھ تصویریں  آپ کے سامنے ہیں۔

سنجے لیلا بھانسالی کی نئی فلم 'پر ماوتی'  میں رنویر سنگھ  اپنے منفرد بڑی  مونچھوں کے اسٹائل  میں دیکھے جائیں گے۔

فلم 'بے فکرے' میں رنویر سنگھ   اپنی   منفرد داڑھی اور مونچھیں کے بغیر  دیکھے گئے۔

جوان دکھنے کے لئے  انہوں نے کھڑے بال بھی رکھے۔

فلم 'باجی راؤ مستانی 'کی بات ہو اور  رنویر سنگھ کےانداز  کی بات نہ ہو ؟ ایسا ممکن نہیں۔ باجی راؤ میں رنویر سنگھ  اپنی مونچھوں کی وجہ سے بے حد مشہور ہوئے تھے۔

یہاں تک کہ فلم کی پروموشن کے دوران بھی انہوں نے اپنے انداز سے کافی مداح کو دل جیتا۔

فلم 'گولیوں کی راس لیلا ، رام لیلا' میں رنویر سنگھ نے  درمیانی  درجے کی داڑھی  اور  خوبصورت مونچھیں رکھی تھیں جس کے نتیجے میں کافی لوگ ان کی اداکاری سے لطف اندوز ہوئے۔

فلم 'غنڈے'  میں  رنویر سنگھ نے  ایک گینگسٹر کا کردار نبھانے کے لئے  بڑی بڑی مونچھیں اور بال رکھے تھے ۔

حال ہی انہوں کلین  شیو(داڑھی کے بغیر) میں  بھی دیکھا گیا ہے۔، جو مداح کیلئے کافی عجیب ہے لیکن کوئی نہیں جانتا کے اس بار رنویر سنگھ  اور کونسے نئے انداز میں نظر آئیں گے۔

بشکریہ: بالی وڈ ببل

Read Comments