یہاں آپ کو دس ایسی دلچسپ چیزوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جنہیں مختلف ممالک میں ممنوعہ قرار دیا گیا ہے۔
٭ بسکٹ کھانا منع ہے
برطانیہ میں کرسمس کے دن بسکٹ اور میٹھے بن کھانے پر پابندی ہے، کیونکہ 1644 میں اولیور کرومویل نے کرسمس منانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ کیونکہ اسے یہ غیر اخلاقی لگتا تھا۔
٭ وہیل کو چھونا منع ہے
برطانوی قوانین کے مطابق ریاست کے تین میل کے دائرے میں پائی جانی والی تمام وہیل، ڈولفن اور مملایہ سمندری حیات ملکہ کی جاگیر ہیں۔ اس لئے انہیں چھونا منع ہے۔
٭ ڈوبنے والے کو بچانا منع ہے