یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں کہ کوک اسٹوڈیو کے گانے 'آفرین ' سے شہرت پانے والی مومینہ مستحسن اور علی ظفر کے چھوٹے بھائی اور سنگر دانیال ظفر اچھے دوست ہے۔ دونوں آخری بار کوک سٹوڈیو سیزن 10 میں گانا گاتے ہوئے ساتھ دیکھے گے۔ تاہم، اتوار کے دن دونوں کے درمیان کھانے کے موضوع ہر لڑئی چھڑ گئی۔ یہ سب اس وقت شروع ہوا جب دانیال ظفر نے اس بکر عید پر کچھ زیادہ ہی گوشت کھا لیا اور دیسی کھانے سے بیزار ہوکر انہوں کے ایک ٹوئٹ میں کہا 'اس عید پرکافی دیسی کھانا کھالیا ، آج گرل جاکر کیو ں نہ برگر کھا لیا جائے'۔ Had too much desi food this Eid – going to grill some burgers today. #DesiNoMore — Danyal Zafar (@DanZafOfficial) September 10, 2017 اس ٹوئٹ نے دانیال کی دوست مومینہ کو کافی پریشان کیا اور انہوں نے جوابی ٹوئٹ میں کہا'ایسی کوئی بات نہیں، سیخ کباب کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا، دیسی فورایور'۔ @DanZafOfficial NO SCENE - Nothing can come close to some Seekh Kebabs. Desi forever! #DesiRocks pic.twitter.com/t8pbVNByo2 — Momina Mustehsan (@MominaMustehsan) September 10, 2017 Alright then, let the food wars begin! #DesiNoMore pic.twitter.com/5ufah9nlq8 — Danyal Zafar (@DanZafOfficial) September 11, 2017 It's on son! @DanZafOfficial #DesiRocks pic.twitter.com/TPPmU1z56Q — Momina Mustehsan (@MominaMustehsan) September 11, 2017 Sorry guys, still breakfast/brunch time in UK but I'm totally on @DanZafOfficial side ;) #DesiNoMore Some Pain Au Chlcolat w Tea! #desirocks pic.twitter.com/vasRFITb7L — Natasha Zafar (@NatashaKLondon) September 11, 2017 @MominaMustehsan you my desi girl! Bring on that desi tarka! #DesiRocks — hareem farooq (@FarooqHareem) September 11, 2017 دانیال ظفر نے مومینہ کے ساتھ لڑائی کے بعد صلح کے طور پر سفید جھنڈا دکھا دیا جس کے جواب میں مومینہ ہنسنے لگیں Time for a truce! What do you say? @MominaMustehsan — Danyal Zafar (@DanZafOfficial) September 13, 2017 Haha sure. What do you think about a Chapli Kabab Burger ?!! #FusionFood — Momina Mustehsan (@MominaMustehsan) September 13, 2017
پھر کیا تھا دانیال ظفرنے مومینہ کو ٹوئٹر پر ویڈیو کے ذریعے مقابلہ کی دعوت دی جسے مومینہ نے قبول کرتے ہوئے جوابی ویڈیو شیئر کی۔
دونوں کے درمیان دو دن تک کھانے پر ٹوئٹر جنگ چلتی رہیں جس سے ٹوئٹر پر مداح کافی محضوظ ہوئے اور اس' جنگ 'میں اپنا اپنا حصہ بھی ڈالا۔
اب یہ جنگ بدھ کوختم ہونے کے بعد مداح ناراض دکھائی دیے کیونکہ ایسی انٹرٹیننگ چیزیں ہمیشہ ہی محضوظ کرتی ہیں۔