ان آسان ٹپس کے ذریعے اپنے جسم پر قابو کریں
ٹھنڈی چیزیں کھانے سے اگر سردرد ہوتا ہے تو زبان کو منہ کے اوپری حصہ کی طرف دبائے
ہنسی پر قابو پانے کیلئے خود کو چٹکی نوچیں
زکام کے مسئلے سے پریشان ہے تو رات کو سوتے وقت اپنے برابر میں پیاس رکھ لیں
تیز ڈھرکن کی صورت میں اپنے انگوٹھے پر پھونک ماریں
مچھر کے کاٹنے پر خراش ہونے والی جگہ پر ڈیوڈورنٹ کا استعمال کریں
نیند نہ آنے پر ایک منٹ تک تیزی سے پلکیں جھپکائیں
زیادہ نیند آنے پر اپنی سانس روکیں اور پھر سانس چھوڑیں، یہ عمل دہرانے سے نیند نہیں آئےگی
متلی کی حالت میں آنگوٹھے کی مالش کریں
بشکریہ: بڑائٹ سائد